مرکزی وزیر مملکت برائے محنت بنڈارو دتاتریہ نے بڑی کرنسی نوٹوں کی منسوخی
کو گھپلا قرار دینے سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیان کی مذمت کی۔اپنے بیان میں انھوں نے کہا
کہ ملک کے عوام نے نوٹوں کی منسوخی کے مسئلہ پر وزیراعظم سے یگانگت کا اظہار کیا۔ادارہ جات مقامی کے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی نوٹ بندی پر عوام کی حمایت کا واضح اشارہ ہے۔